منگل 18 فروری 2020ء
منگل 18 فروری 2020ء

سردار فرہاد علی کو چیئر مین پی ڈی اے تعینات کرنے کی منظوری

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز)ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سردار فرہاد علی کو چیئر مین پی ڈی اے تعینات کرنے کی سمری پر وزیر اعظم آزادکشمیر نے دستخط کر دئے اور سمری منظوری کیلئے چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی گئی ہے ، امکان ظاہر کیا جاتا ہے جلد ہی ان کو چیئر مین پی ڈی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائیگا۔ 

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم