منگل 07 اپریل 2020ء
منگل 07 اپریل 2020ء

مختلف اضلاع میں حفاظتی سامان کی تقسیم

                                              مظفرآباد(پی آئی ڈی)سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر بھر میں اب تک 54135 فیس ماسک، 90سیفٹی سوٹس،3711گلوز،620گاؤن، 36بوتل ڈیٹول، 782ماسکN-95 تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ ضلع مظفرآباد  میں 5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس،400گلوز،100گاؤن،12ڈیٹول،100ماسک N95،ضلع جہلم ویلی میں 5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس،400گلوز،100گاؤن،12ڈیٹول،100ماسک N95، ضلع نیلم میں میں 5000فیس ماسک،5سیفٹی سوٹس،400گلوز،100گاؤن،12ڈیٹول،100ماسک N95،راولاکوٹ میں 5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس، ضلع باغ میں  5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس،200گلوز،100گاؤن،100ماسکN95،ضلع حویلی میں 5000فیس ماسک،5سیفٹی سوٹس،ضلع سدھنوتی میں 5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس،ضلع کوٹلی میں 5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس،ضلع میر پور  میں 5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس،ضلع بھمبر میں  5000فیس ماسک،10سیفٹی سوٹس،جبکہ مختلف دفاتر جن میں محکمہ صحت عامہ، اکاؤنٹنٹ جنرل آفس، مختلف وزارتیں، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن،چیف سیکرٹری آفس، سیکرٹریٹ صحت عامہ،لوکل گورنمنٹ، میونسپل کارپوریشن، محکمہ پولیس، انتظامیہ، محکمہ خوراک اور میڈیا میں بھی یہی سامان تقسیم کر دیا گیا ہے۔             ٭٭٭٭٭    

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم