هفته 08  اگست 2020ء
هفته 08  اگست 2020ء

راولاکوٹ کی ڈاکٹر کراچی میں کرونا وائرس سے جاں بحق

کراچی (دھرتی نیوز) راوالاکوٹ علی سوجل سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، پریزیڈنٹ کشمیر گروپ آف کمپنیز سردار اشرف خان صاحب کی رفیق حیات ڈاکٹر یاسمین اشرف کرونا وائرس کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں مالک حقیقی کو لبیک کہہ گئیں مرحومہ ڈھوک دریک سے تعلق رکھنے والے سابق پروفیسر افضل صاحب مرحوم کی صاحبزادی تھیں اور موجودہ ڈی ڈی ایس میرپور ڈویژن محترمہ ریحانہ شاہ محمد کی خالہ زاد بہن تھیں۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم