ایس ایس پی راولاکوٹ چوہدری ذولقرنین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
راولاکوٹ (دھرتی نیوز) ایس ایس پی راولاکوٹ چوہدری ذولقرنین کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ان کی نماز جنازہ آج جمعہ 4 بجے شام بھمبر میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ سابق ڈی آئی جی چوہدری سرفراز کی اہلیہ تھیں۔