جمعه 21  ستمبر 2018ء
جمعه 21  ستمبر 2018ء

ٹائیں ، انٹر میڈیٹ کی طالبہ نے آگ لگا کر خود سوزی کرلی

ٹائیں ( نیوز رپورٹر )حلقہ چار کے علاقے ٹائیں میں گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ نے خود پر تیل چھڑک کر خود سوزی کر دی ، ذرائع کے مطابق طالبہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی اور کہا جاتا ہے کہ اس پر کسی چیز کا سایہ تھا۔ یہ واقعہ دن کے وقت پیش آیا جب اس نے بند کمرے میں جا کر اپنے آپ کو آگ لگائی ، گھر کے باقی افراد کو دیر سے خبر ہوئی تب تک وہ جھلس چکی تھی ، خبر ملتے ہی پولیس چوکی ڈھلکوٹ کی نفری موقع پر پہنچ گئے ابتدائی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔