منگل 02 جون 2020ء
منگل 02 جون 2020ء

راولاکوٹ (چیف رپورٹر ) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل نے حلقہ تین میں مختلف پولنگ اسٹیشنز کا معائنہ کیا اور پولنگ عملے سے پرامن پولنگ کے متعلق دریافت کیا۔ انہوں نے پولنگ اسٹیشنز پر عملے سے درپیش مسائل بارے پوچھا جس پر عملے نے انتظامات کے حوالہ سے مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو تمام تر معاملات میں امن و شفافیت سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پولیس افسران، رینجرز اہلکار و صحافی حضرات بھی موجود تھے۔    

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم