پیر 16 دسمبر 2019ء
پیر 16 دسمبر 2019ء

پولنگ ختم،گنتی شروع

راولاکوٹ( دھرتی نیوز) راولاکوٹ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ابتدائی جائزہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کی شرح پچاس فیصد سے زائد آنے کا امکان ہے ۔اس وقت تک کے نتائج کے مطابق پی پی پی اور جے کے پی پی کے مابین سخت مقابلہ ہے۔یونین کونسل حسین کوٹ میں جے کے پی پی کی جبکہ یونین کونسل علی سوجل میں پی پی پی کی سبقت ہے۔

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم