اتوار 23  ستمبر 2018ء
اتوار 23  ستمبر 2018ء

ووٹنگ ختم، پولنگ سٹیشنز کے باہر نتائج کا انتظار

پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور پولنگ سٹیشنز کے باہر امیدواروں کے حامی نتائج کے انتظار میں جمع ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ پر مختلف پولنگ سٹینشز کے غیر سرکاری نتائج نشر کیے جا رہے ہیں۔