اتوار 23  ستمبر 2018ء
اتوار 23  ستمبر 2018ء

پی ایس ایل کا فاءنل اسلام آباد یو ناءیٹیڈ نے جیت لیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی اور ایک بار پھر فتح کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کی طرف سے ملنے والا 149رنز کا ہدف 16 اعشاریہ 5 اوورز میں7 کے نقصان پر وکٹ پر حاصل کرلیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے لیوک رونکی نے نصف سنچری اسکور کی ،صاحبزادہ فرحان 44 اور آصف علی کے ناقابل شکست 26 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورررہے۔