بدھ 17 جولائی 2019ء
بدھ 17 جولائی 2019ء

اہم خبریں

ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں 3 جولائی تک توسیع

سلام آباد: (دھرتی نیوز) وفاقی حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں آئندہ ماہ 3 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ہوا۔وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بجٹ اچھے انداز میں پاس ہوا۔ جب اقتدار سنبھالا تو بحران کی صورتحال کا سامنا تھا۔ ہماری کوشش رہی ہے کہ عوام کے سامنے سچ بولا جائے۔ مشکل وقت سے نکلنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بجٹ کا محور پاکستان کے شہری ہیں۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ارب ڈالر تک لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کے لیے درآمدات پر ڈیوٹی بڑھائی گئی۔ بجٹ میں ایسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ معاشی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے دوست ملکوں سے 9 ارب بیس کروڑ ڈالر لیے۔ آئی ایم ایف کا بورڈ 3 جولائی کو پیکج کی منظوری دے گا۔ قطر سے بھی تین ارب ڈالر کی مدد حاصل کی گئی ہے جبکہ عالمی بینک سے بھی آسان شرائط پر قرض کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کفایت شعاری مہم کے تحت اخراجات کو کم سے کم سطح پر لانے کے لیے بھی کوشاں ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کردار کی بھی تعریف کرتا ہوں، کفایت شعاری مہم کے حوالے سے ہم سب متحد ہے۔انہوں نے بتایا کہ بجلی کی قیمت کا بوجھ 300 یونٹ استعمال کرنے والوں پر نہیں پڑے گا۔ ایکسپورٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ انڈسٹری کے لیے 1650 سے زائد را میٹریل پر زیرو ٹیکس کر دیا ہے۔ انڈسٹری کو بجلی اور گیس پر سبسڈی دیں گے۔ صعنتکاروں کو ہم ہر قسم کی مراعات دینے کو تیار ہیں لیکن وہ بھی تعاون کریں۔ اگر کپڑا ایکسپورٹ کر رہے ہیں تو ٹیکس نہ دیں لیکن اگر وہی کپڑا لوکل مارکیٹ میں فروخت کریں گے تو اس پر ٹیکس دیں۔عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا کہ لوگوں کو آخری موقع دیتے ہوئے اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم میں 3 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے، شہری ایمنسٹی سکیم سے فائدہ حاصل کریں، اس سے فائدہ حاصل کرنے کے بعد پرسکون ہو سکتے ہیں۔  

پاکستان

ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں 3 جولائی تک توسیع

سلام آباد: (دھرتی نیوز) وفاقی حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں آئندہ ماہ 3 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ہوا۔وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بجٹ اچھے انداز میں پاس ہوا۔ جب اقتدار سنبھالا تو بحران کی صورتحال کا سامنا تھا۔ ہماری کوشش رہی ہے کہ عوام کے سامنے سچ بولا جائے۔ مشکل وقت سے نکلنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بجٹ کا محور پاکستان کے شہری ہیں۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ارب ڈالر تک لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کے لیے درآمدات پر ڈیوٹی بڑھائی گئی۔ بجٹ میں ایسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ معاشی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے دوست ملکوں سے 9 ارب بیس کروڑ ڈالر لیے۔ آئی ایم ایف کا بورڈ 3

انٹرنیشنل

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

لندن (دھرتی نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا ہے۔لندن پولیس نے اپنے بیان میں گرفتار شدہ شخص کا نام ظاہر نہیں کیا ہے تاہم بی بی سی اردو کے ثقلین امام کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے اہلکاروں نے منگل کی صبح شمال مغربی لندن میں الطاف حسین کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور انھیں ساتھ لے گئے۔لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 11 جون کو ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اور اس معاملے کا تعلق پاکستان میں ایم کیو ایم سے متعلقہ فرد کی جانب سے کی جانے والی تقریروں سے ہے۔بیان کے مطابق 60 برس سے زیادہ عمر کے اس شخص کو شمال مغربی لندن میں ایک مکان سے پولیس کریمنل ایویڈینس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا اور اس پر عالمی سطح پر جرائم پر اکسانے یا ان میں مدد دینے کا شبہ ہے۔بیان کے مطابق مذکورہ شخص کو جنوبی لندن ک

آج کااخبار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم