آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے سے ریٹرنگ آفیسرز کو آگاہ کر دیا

مظفراباد (دھرتی نیوز)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر جملہ ریٹرنگ آفیسرز برائے الیکشن بلدیات 2022 کو ایک سرکلر ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ معزز عدالت کی جانب سے انتخابات کے انعقاد میں توسیع کے فیصلے کے پیش نظر انتخابی پراسیس کا شیڈول چند دنوں میں دوبارہ جاری کیا جائے گا لہذا اب نئے شیڈول کے تحت ہی مزید پراسیس جاری کیا جائےگا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں