آزاد جموں و کشمیر بارکونسل نے پیر کو ہڑتال کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (دھرتی نیوز) آزاد جموں و کشمیر بارکونسل نے 25جولائی کو مجوزہ پندرہویں ترمیم اور ٹورازم اتھارٹی کے قیام کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے، اس روز کوئی بھی وکیل کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہو گا۔ تمام بارایسوسی ایشنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں احتجاجی پروگرامات منعقد کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں