آزاد پتن کے قریب مسافر کوسٹر پر چٹان گر گئی ، مسافر محفوظ رہے

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)آزاد پتن سے چند کلومیٹر دور گراری پل کے قریب
پنجاب کی حدود میں ایک پہاڑی چٹان مسافر کوسٹر پر گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریفک پولیس کے انچارج چوہدری اسحاق کے مطابق تمام مسافر محفوظ رہے ہیں۔ ٹرانسپورٹروں نے اس واقع کے بعد احتجاج کے طور پر سٹرک بند کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں