اپوزیشن نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیش جمع کروا دی

مظفرآباد (دھرتی نیوز)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے ممبران اسمبلی میاں عبدالوحید کرنل( ر) وقار نے سیکرٹری اسمبلی کے پاس ریکوزیشن جمع کروا دی۔ اس موقع پر اپوزیشن کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں