ایشیا کپ 2022 ، پاکستان نےایک کھلاڑی اوٹ کر لیا

دبئی (دھرتی نیوز)ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا فائنل میں پہنچنے کا سفر دلچسپ رہا جہاں دونوں ہی ٹیموں کو ایونٹ کے پہلے ہی میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان ٹیم نے پہلے مرحلے میں بھارت سے شکست کے بعد ہانگ کانگ کو ہرایا اور ایونٹ کے دوسرے مرحلے یعنی سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ پاکستان نےایک کھلاڑی اوٹ کر لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں