ای پیپر 12 اکتوبر 2022” ایک تبصرہ

  1. پیارے عابد صدیق صاحب
    السلام علیکم
    اللہ تعالی آپ کو اور دھرتی کی تمام ٹیم کو صحت اور ایمان کی سلامتی سے نوازے۔ امید واثق ہے کہ آپ کے شب و روز انتہائی مصروف ہوں گے۔
    میں روزنامہ کشمیر دھرتی کا مستقل قاری ہوں اور گھر سے دور دھرتی ہی گھر محسوس ہوتا ہے۔ کافی عرصہ سے ویب سائیٹ کے متعلق آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا تھا۔ ویب سائیٹ میں چند مسائل ہیں جیسے:
    1۔ ویب سائیٹ دوسرے تمام اخبارات کی سائیٹ سے مختلف ہے۔ امیج کے بجائے ٹیکسٹ ورژن میں کیوں نہیں ہے۔ جنگ کی طرح کیوں نہیں لانچ کی جا رہی ہے۔
    2۔ نیا ورژن جو اب آپ نے لانچ کر رکھا ہے وہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سکرین پر عجیب طریقے سے ڈسپلے ہوتا ہے اور زومنگ ایشوز بھی ہیں۔
    برائے کرم اسے بہتر کرنے کے لیے اپنی ویب ٹیم کو راہنمائی کریں اور اچھے ویب ڈویلپر کی معاونت حاصل کریں۔
    امید ہے کہ میری تجاویز کو آپ مد نظر رکھیں گے۔ اللہ تعالی آپ کی اس کوشش کو مزید بارآور کرئے۔ آمین

    والسلام
    عمران حنیف
    imranhanif1@gmail.com

اپنا تبصرہ بھیجیں