جنڈالہ بازار کے قریب ڈمپر حادثے کا شکار ، ڈرائیور جاں بحق

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز) جنڈالہ بازار کے قریب ایک ڈمپرملبہ ہٹاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا، ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا جس کا تعلق ارجہ سے تھا۔پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے ڈرائیور کی نعش نکال لی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں