حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب برقرار

لاہور(دھرتی نیوز)پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخابات میں ایک دفعہ پھر ڈرامائی تبدیلی آئی ہے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیر اعلیٰ منتخب ہو گے ہیں.حمزہ شہباز تین ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے ہیں.قبل ازیں چوہدری شجاعت نے اسپیکر کو ایک خط لکھا تھا کہ ان کی جماعت مسلم لیگ ق کے ممبران کے ووٹ شمار نہ کیے جائیں.جس کے بعد اسپیکر اسمبلی نے حمزہ شہباز نے کامیاب قرار دے دیا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں