راولاکوٹ ۔۔مئیرکے عہدے پر 06 امیدوار مدمقابل

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) راولاکوٹ میونسپل کارپوریشن کےمئیر کے لیے 6 جبکہ ڈپٹی مئیر کے لیے 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔جن امیدواران نے مئیر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ان میں اورنگزیب خان ، عامر خورشید ،عامر رفیق، عماد صدیق ، عبدالنعیم خان ، مظہر حسین شامل ہے۔ ڈپٹی میئر کے لیے ساجد حسین ، راشد افراز، عماد صدیق ، شوکتِ حسین، عامر رفیق، محمد نثار قاضی اور شاہد خورشید شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں