راولاکوٹ ۔۔ موٹر سائیکل حادثہ، نوجوان جاں بحق

راولاکوٹ(دھرتی نیوز)راولاکوٹ سے کچھ فاصلے پر واقع چہڑھ کے قریب ایک تیزرفتارموٹرسائیکل حادثہ کارشکار ہو گیا جس سےایک نوجوان موقع پرجاں بحق اور دوسراشدیدزخمی ہو گیا، جاں بحق ہونےو الے نوجوان کانام ابرارجبکہ زخمی کاسعدبتایاگیاہے ۔ دونوں کوسی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کردیاگیاہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں