سابق ایڈووکیٹ جنرل سردار خان (ایڈووکیٹ)انتقال کر گے

ہجیرہ ( دھرتی نیوز) اآزاد کے ممتاز قانون دان و سابق ایڈووکیٹ جنرل سردار خان (ایڈووکیٹ)انتقال کر گے.وہ ہجیرہ کے نواحی گاوں پوٹھی چھپڑیاں کے رہنے والے تھے اور وکالت کے شعبہ سے وابستہ رہنے کے بعد زندگی کا بڑا عرصہ راولاکوٹ میں گذارا جہاں وہ پریکٹس کرتے تھے.ان کا شمار آزاد کشمیر کے مایہ ناز وکلاء میں ہوتا تھا.چند سال قبل ان کے بیٹے ضیاء سردار کی موت کے بعد ان کی صحت پہلے سے زیادہ خراب ہو گئی اور کچھ عرصہ پہلے انہوں‌نے وکالت کو خیر آباد کہہ دیا تھا .ہفتےکو وہ خالق حقیقی سے جا ملے.ان ک نماز جنازہ اتوار کو ادا کی جائے گی.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں