سپریم کورٹ آف پاکستان نے فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد(دھرتی نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق دائر رٹ پٹیشن کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں .ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق سماعت منگل کو ہو گی،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں