سپیکر غلطی کرے سزا مجھے،وزیراعلی پنجاب عدالت پہنچ گے

لاہور(دھرتی نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے گورنر کی طرف سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ عدالت میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر کو اختیار نہیں کہ وہ غیر آئینی طور پر وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کر سکیں۔ سپیکر کے اجلاس نہ بلانے پر مجھے اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنا غیر آئینی ہے۔درخواست پر سماعت آج ہی ہو گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں