سینٹوریس اسلام آباد میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (دھرتی نیوز) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس کے ملکیتی کاروباری مرکز سینٹوریس کے چوتھے فلور پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا .یہ آگ اتوار کو مال کے چوتھے فلور پر واقع ایک ہوٹل میں لگی جس نے پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا .آگ بجھانے کی امدادی کارروائیاں فوری شروع کی گئیں اور پاک بحریہ سے بھی امداد طلب کی گئی.آگ لگنے کی وجہ کا علم نہ ہو سکا .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں