ضمنی انتخاب،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سمیت دیگر عملے کی تعیناتی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باغ کوڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیملی کورٹ باغ کو ریٹرننگ آفیسر،تحصیلدارباغ کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالہ سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں