یونین کونسل بنھاکھ پانیولہ ، آزاد امیدوار اظہر آزاد کیانی جیت گے

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)یونین کونسل بنھاکھ پانیولہ سےآزاد امیدوار اظہر آزاد کیانی جیت گے ھیں انہوں نے 159 ووٹ لیکرکامیابی حاصل کی ہے.پی ٹی آئی کے چودھری اسد نے 104 لیے ہیں.
Load/Hide Comments