محکمہ برقیات،تیمور ادریس نئے ڈی جی کمرشل تعینا ت

مظفراباد ( دھرتی نیوز) محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے سنئیر ترین آفیسر ڈائریکٹر کمرشل تیمور ادریس کو ترقیاب کرکے ڈائریکٹر جنرل کمرشل لگا دیا گیا.تیمور ادریس کا تعلق راولاکوٹ (ہورنہ میرہ) سے ہے.ریوینیوآفیسر کی حثیت سے محکمہ برقیات میں سروس کا آغاز کیا اور ترقی کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل کمرشل کے عہدے تک پہنچ گے،انہوں نے نئی جائے تعیناتی کا چارج سنھبال لیا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں