مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی تنظیم سازی،مزید نامزدگیوں کا اعلان

لاہور (دھرتی نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کے دوسرے مرحلے میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف، صدر پاکستان مسلم لیگ ن جناب شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے سینئر رہنماوں، چوھدری محمد عزیر، ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان، راجہ نصیر احمد خان اور محترمہ نورین عارف کو مرکزی نائب صدور، سردار عبدالخالق وصی کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل، بیرسٹر سید افتخار گیلانی کو مرکزی سیکرڑی اطلاعات اور محترمہ مریم کشمیری کو صدر خواتین ونگ نامزد کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں