مظفرگڑھ ،شہباز گل کو گارڈز سمیت گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ (دھرتی نیوز)پی ٹی کے رہنماء اور سابق وزیر حکومت شہباز گل کو پولیس نے گارڈز سمیت مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا گیا،وزیر داخلہ پنجاب نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے.شہباز گل کے ساتھ جو گارڈز تھے انہوں نے ایف سی کی وردیاں پہن رکھی تھیں.وفاقی وزیر داخٌہ نے کہا ہے کہ یہ نجی کمپنی کے گارڈز تھے جو غیر قانونی طور پر اسلحہ لے کر آئے تھے.قبل ازیں‌پولیس اہلکاران نے ان سے مذاکرات کیے تھے.شہباز گل بضد تھے کہ وہ گارڈز کے ہمراہ واپس جائیں گے.اب شہباز گل کا موقف سامنے آیا ہے کہ انہیں بغیر ورانٹ کے گرفتار کیا گیا ہے.مظفرگڑھ می دفعہ 144 نافذ ہے اور اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی لگائی گئی ہے.پولیس نے گارڈز کا اسلحہ بھ ضبط کر لیا گیا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں