نظام میں بہتری کے لئے ہر فورم پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں،وزیر حکومت

راولاکوٹ(پی آئی ڈی)وزیر سیاحت،قانون و انصاف وپارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ریاست میں اصلاحات لانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔نظام میں بہتری لانے کے لئے ریاستی عوام کے مطالبات پر ہر فورم پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ریاست کی پراپرٹی یہاں بسنے والے شہریوں کی ملکیت ہے۔ اس کا نقصان محکمہ جات کا نہیں بلکہ عوام کا ہے۔ پوری دنیا میں ٹیکس اکٹھا کر کے ہی عوامی فلاح و بہبود کے منصوبہ جات لگائے جاتے ہیں۔ جن ملکوں میں میں لوگ ٹیکس دیتے ہیں وہ ملک ترقی کی طرف بڑ ھتے ہیں ملک کسی قانون کا تحت چلتے ہیں جس میں عوام اور خوا ص میں کو ئی فر ق نہیں ہو تا بیو ر کر یٹس اور عوا م سب ہی ریا ست کے وفا دا ر ہیں۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر گذ شتہ روز سردا ر فہیم اختر ربا نی نے را ولا کو ٹ کے مقا م پر آ ل پا رٹیز پیپلز رائٹس فورم سمیت دیگر احتجا ج کر نے وا لو ں کی کمیٹی سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پرو زیر توا نا ئی چو ہد ری محمد ارشدحسین،ڈائریکٹر جنرل ہمراہ وزیر اعظم سردار گلفرا ز خا ن، کمشنر پو نچھ انصر یعقو ب، ڈی آ ئی جی پو نچھ سردار را شد نعیم، سردار احمد صغیر سمیت دیگر افراد بھی مو جو د تھے سردا فہیم اختر ربا نی نے کہا ہے کہ عوا م کی طر ف سے مطا لبا ت کر نا ان کا حق ہے لیکن مطا لبا ت کی آ ڑ میں ریا ستی پرا پر ٹی کا نقصا ن در حقیقت عوا م کا اپنا نقصا ن ہے انہو ں نے کہا کہ پڑھے لکھے لو گو ں کی وجہ سے ریا ست میں تر قی ہو تی ہے ریا ست میں کو ئی انڈسٹر ی مو جو د نہیں ہے جہا ں سے ریو نیو اکھٹا کیا جا سکے ہما ری حکو مت آ پ کو یقین دہا نی کر وا تی ہے کہ ٹیکس کی مد میں جمع ہو نے وا لا پیسہ عوا م کی ہی فلا ح و بہبود پر خر چ کیا جا ئے گا وز یر قا نو ن نے مز ید کہا کہ لو گو ں کی انر جی سڑکو ں پر ضا ئع نہیں ہو نے دیں گے بلکہ اس انر جی سے ریا ست میں بہتر کے لیے کا م کیا جا ئے گا دنیا بھر میں مطا لبا ت حل کر نے کے لیے گفتگو کی جا تی ہے اپنی با ت میں وزن پیدا کر کے دو سر ں کو قا ئل کر نے کی ضرور ت ہے لو گ اگر اسلحہ اٹھا لیں گے تو پو ری دنیا میں ہما ری بدنا می ہو تی ہے ہما ری حکو مت ریاستی عوا م کی عز ت نفس کو کبھی بھی مجر و ح نہیں ہو نے دیں گے ہم سمجھتے ہیں کہ بلا ت میں اضا فہ عوا م کے لیے ضرور مشکل ہے اس کے لیے اسمبلی اجلا س میں بھی کھل کر با ت کی گئی ہے لو گو ں کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لیے وزیر اعظم سردار تنو یر الیا س خا ن نے بھی ہدا یا ت کیں ہیں جو لو گ کسی جر م میں ملو ث نہیں ہیں ان کے لیے ہم سب مل کر با ت کر یں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں