نیلم ،ڈکیتی کے دوران فائرنگ،ایک شخص قتل،تین زخمی

نیلم(دھرتی نیوز)وادی نیلم کے علاقےسرگن نوری ٹاپ میں ڈکیتی کی ایک واردات میں ایک شخص قتل جبکہ تین زخمی ہو گے ہیں.ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ چالاس سے تعلق رکھنے والے افراد نے کی ، فائرنگ سےراجہ عظیم ساکن اسلام آباد قتل ہو گے جبکہ 3افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں مدثر حسین ساکن گلگت ،فیضان( پشاور)، اسفند یارساکن کوئٹہ شامل ہیں. ڈکیتی کے دوران 90 ہزار نقدی اور ایک کیمرا چھینا گیا ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں