ن لیگ 15ویں ترمیم کا حصہ نہ بنے،نوازشریف

لندن (دھرتی نیوز)پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے اپنی جماعت کی آزادکشمیر شاخ پاکستان مسلم لیگ ن اذادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کو کہا ہے کہ مسلم لیگ نون آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کسی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے گی۔ سنئیر صحافی طارق نقاش کے مطابق شاہ غلام قادر نے یہ پیغام مخلوط حکومت کے سربراہ چوہدری انوارلحق کو بھی پہنچا دیا ہے۔ حکومت اس ترمیم کے ذریعے وزراء کی تعداد بڑھانا چاہتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں