پاکستان نے 53رنز پرچار کھلاڑی اوٹ کر لی

دبئی (دھرتی نیوز)ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پاکستان نے 53رنز پرچار کھلاڑی اوٹ کر لیے،قبی ازیں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا فائنل میں پہنچنے کا سفر دلچسپ رہا جہاں دونوں ہی ٹیموں کو ایونٹ کے پہلے ہی میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان ٹیم نے پہلے مرحلے میں بھارت سے شکست کے بعد ہانگ کانگ کو ہرایا اور ایونٹ کے دوسرے مرحلے یعنی سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں