پاکستان کے تین صوبوں سمیت آزادکشمیر بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

راولاکوٹ(دھرتی نیوز) پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح راولاکوٹ سمیت آزاد کشمیر بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گے ہیں۔ابھی تک زلزلے سے کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نو بج کر پنتالیس منٹ پر 55 سکینڈ تک یہ جھٹکے محسوس کیے گے جن کی شدت 6.8 درجے رہی ہے۔زلزلے کا مرکز اسلام آباد بتایا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں