پشاور ، ممتاز قانون دان عبدالطیف کو قتل کر دیا گیا

پشاور(دھرتی نیوز)پشاور میں ہائیکورٹ کی حدود میں ممتاز قانون دان عبدالطیف کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقامی
لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔پشاور پولیس کے مطابق لطیف آفریدی کو 6 گولیاں لگی تھیں۔ فائرنگ کرنے والے شخص کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔جس کی شناخت عدنان کے نام ہوئی ہے اور وہ سائل کی حیثیت سے ہائیکورٹ میں داخل ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں