پندرویں ترمیم وبال جان،اجلاس پھر ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز وقفہ کےبعد ڈپٹی سپیکر قانون سا زاسمبلی چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعرات 3بجے سہ پہر تک ملتوی کر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں