پی پی کے نومنتخب کونسلرز کی سردار یعقوب خان سے ملاقات

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) راولاکوٹ میونسپل کارپوریشن کی مختلف وارڈز سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ٹکٹ سے منتخب ہونے والے کونسلرز نے بدھ کوسابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ممبر قانو ساز اسمبلی سردار یعقوب خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر سابق وزیر حکومت عابد حسین عابد بھی موجود تھے۔ سردار محمد یعقوب خان نے نومنتخب کونسلرز کو مبارکباد پیش کی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں