چیئرمین پی ڈی سمیت جملہ ترقیاتی اداروں کے چیئرمین فارغ

مظفرآباد ( دھرتی نیوز) سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر کےجملہ ترقیاتی اداروں کے چئیرمینوں کی تعیناتیاں غیر آئینی قرار دیتے ہوئے حکومت کو تین مہینے کا وقت دیا کہ وہ اس حوالے سے ضروری قانون سازی کرے اور تب تک محکمہ تعمیرات عامہ کے انجنئیرز جو اس آسامی کی اہلیت رکھتے ہوں ان کو چارج دیا جائے۔ عدالت نے یہ حکم پی ڈی اے راولاکوٹ کے چیئرمین کی تقرری کے خلاف زیر سماعت پٹیشن میں دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں