ڈاکٹر قاضی نسیم حسرت انتقال کر گے

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) راولاکوٹ چہڑھ سے تعلق رکھنے والے معروف ڈاکٹر قاضی نسیم حسرت دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گے۔ وہ سی ایم ایچ راولاکوٹ میں ایک عرصے تک ایم ایس رہے اور موجود ہ وقت ڈائریکٹر سی ڈی سی تھے۔انتہائی ملنسار اور درد دل رکھنے والی شخصیت تھے۔ کرونا وباءکے دوران وہ بطور ایم ایس راولاکوٹ سی ایم ایچ میں تعینات رہے۔ انہوں نے انتہائی پروفیشنل طریقے سے اس وبا سے نمٹنے میں کردار ادا کیا تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں