ڈپٹی کمشنر پونچھ کا فیس بک اکاوئنٹ ہیک

راولاکوٹ(دھرتی نیوز) ڈپٹی کمشنر پونچھ ممتاز کاظمی کا فیس بک اکاوئنٹ ہیک کر لیا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ان کی فیس بک کی ایک پرانی آئی ڈی کو ہیک کر کے متنازعہ پوسٹ شیئر کی گئیں ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں