کمشنر پونچھ ڈویژن نے پی ڈی کے متعدد شعبے سیل کر دئیے

راولاکوٹ ( دھرتی نیوز) چیئر مین پی ڈی اے سردار ارشد نیازی کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کمشنر پونچھ ڈویژن انصر یعقوب نے فوری طور پر پی ڈی اے کے اہم دفاتر کو سیل کر دیا ، کیونکہ چیئر مین نے استعفیٰ دیدیا اور ملازمین دو ماہ سے ہڑتال پر ہیں ،مجسٹریٹ کی نگرانی میں چیئر مین کا دفتر ، اسٹیٹ ، انتظامیہ ، اکاوئنٹس ، تعمیرات کے شعبے سیل کئے گئے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں