کنیڈہ، مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال منتقل

ٹورنٹو (دھرتی نیوز)تبلیغی جماعت کے اسکالر مولانا طارق جمیل جو ان دنوں کنیڈہ میں مقیم تھے دل کا دورہ پڑنے کے باعث کے ایک اسپتال منتقل کیے گے ہیں .مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی ہے اور اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں