کیری حادثے کا شکار ، ڈرائیور جاں بحق

کوٹلی (دھرتی نیوز) کوٹلی قمروٹی سوڑہ بازار کے مقام پر ایک کیری ڈبہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں،ڈرائیور تاج ساکن بٹالہ قمروٹی جسے زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ جاں بحق ہو گیا،حادثے کی وجوہات کا علم نہ ہو سکا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں