ہجیرہ.. خفیہ اطلاع پر چھاپہ ، 06 کلو چرس برآمد

ہجیرہ(دھرتی نیوز) ہجیرہ پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر کلپور کے علاقے سے عادل میر نامی ایک نوجوان کو گرفتار کر کے 06 کلو چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کو اپنے ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ملزم چرس کے بھاری مقدار کسی دوسری جگہ سے لا رہا ہے،پولیس نے ملزم کے گھر کے قریب خفیہ طریقے سے ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ ملزم عادل میر رات ایک بجے واہاں پہنچا تو اسے حراست میں لے کر سامان چک کیا گیا تو چھ کلو چرس برآمد ہوئی ہے۔پولیس ملزم سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں