بلدیاتی انتخابات ،میونسپل کارپوریشن کے مکمل نتائج، جے کے پی پی کی برتری

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جن کے مطابق جموں و کشمیر پیپلز پارٹی (جے کے پی پی) نے 07،پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر (پی پی پی)نے 04،پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر 03 ،پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر (پی ٹی آئی ) نے 03اور 05آزاد امیدوار وں نے کامیابی حاصل کی .میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ میں اب تک کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج مندرجہ ذیل رہے ہیں .وارڈ نمبر 1 0 طارق اسلم (جے کے پی پی) 676 ووٹ ،وارڈ نمبر 2 عبدالنعیم خان (جے کے پی پی) 497،وارڈ نمبر 3 شوکت حسین (آزاد) 355،وارڈ نمبر 4 عرفان ظریف (پی پی پی) 294،وارڈ نمبر 05حماد صدیق (آزاد ) 410،وارڈ نمبر 06 اورنگزیب خان (پی ٹی آئی)478،وارڈ نمبر 07 عامر رفیق (پی ٹی آئی)486،وارڈ نمبر 08 آصف نسیم (جے کے پی پی)618،وارڈ نمبر 09 وحید اشرف(ن لیگ)354،وارڈ نمبر 10 راشد افراز (آزاد)316،وارڈ نمبر 11محمد اظہر خان ( ن لیگ) 434،وارڈ نمبر 12 نئیر اشرف (ن لیگ) 338،وارڈ نمبر 13 محمد شاہد خان (جے کے پی پی)335،وارڈ نمبر 14مظہر حسین (آزاد) 423،وارڈ نمبر 15 وحید حسین خان (پی پی پی)397،وارڈ نمبر 16 عامر خورشید (پی پی پی)404،وارڈ نمبر 17 محمد نثار قاضی (آزاد)485،وارڈ نمبر 18، فاروق حیات (جے کے پی پی) 363،وارڈ نمبر 19،آفتاب عارف (جے کے پی پی) 350،وارڈ نمبر 20 ثاقب سلیم (پی ٹی آئی )297،وارڈ نمبر 21 سجاد حسین (جے کے پی پی) 360،وارڈ نمبر 22 نوشین کنول ایڈووکیٹ (پی پی پی)400 کے ساتھ کامیاب رہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں