بیرسٹر عطاءالرحمٰن چشتی برطانیہ کے پہلے کشمیری وزیر خارجہ بن گے

لندن (دھرتی نیوز)مظفرآباد کے نواح میں واقعے گاوں پٹیکہ سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر عطاءالرحمٰن چشتی برطانیہ کے وزیر خارجہ بن گئے وہ ممبر آف یوکے پورلیمنٹ ، وائس چیئرمین کنزرویٹیو پارٹی فار کمیونیٹیز رہے ‫ہیں،2010 سے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ممبر منتخب ہو رہے ہیں .بیرسٹر عطاءالرحمٰن چشتی 4 اکتوبر 1978ء کو مظفرآباد آزاد کشمیر کے گاؤں بٹنگی لچھراٹ میں پیدا ہوئے ۔ا ن کے والد عبدالرحمٰن چشتی 1976ء میں وزیر اعظم آذاد جموں و کشمیر خان عبد الحمید خان کی گورنمنٹ میں مشیر برائے مذہبی امور تھے . جنرل ضیاء کے مارشل لاء دور میں جلا وطن ہوۓ اور 1978ء میں لندن چلے گئے ۔عطاء لرحمٰن چشتی اپنے زمانہ طالب علمی جلنگھم (برطانیہ ) میں مقامی کرکٹ کلب کے ہیڈ رہے ۔جہاں آپ نے 7 رنز پر 5 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل کیا ۔ اس کے علاوہ آپ نے Royal Princes Park youth team کی طرف سے فٹ بال بھی کھیلا جہاں آپ نے player of the year کا ایوارڈ بھی جیتا .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں