راولاکوٹ،فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا

راولاکوٹ(دھرتی نیوز)راولاکوٹ سے چند کلومیٹر دورسنگولہ کےقصبہ دبن کے رہائشی ایک نوجوان سیماب بشیر کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر زخمی کر دیا ۔خاندانی ذرائع کے مطابق 18 سالہ سیماب بشیر راولاکوٹ میں ایک بیکری پر ملازم کرتا تھا.جمعہ کو وہ اپنے گھر أیا ہواتھا. شام تقریبا” ساڑھے چاربجے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسےشدید زخمی کردیا ھ. نوجوان کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے.فاٸرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں