راولاکوٹ ، وارڈ نمبر 8 تراڑ ترنی چھل سے آزاد امیدوار سردار زاہد حنیف، سردار آصف نسیم کے حق میں دستبردار

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کی وارڈ نمبر 8 تراڑ ترنی چھل سے آزاد امیدوار سردار زاہد حنیف جے کے پی پی کے نامزد امیدوار سردار آصف نسیم کے حق میں غیر مشروط دستبردار ہو گے ہیں.اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار زاہد حنیف نے اپنے ساتھیوں اور عزیز اقارب سمیت غیر مشروط بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے.تقریب سے جے کے پی پی کے نامزد امیدوار سردار آصف نسیم نے خطاب مٰیںدستبردار ہونے والے امیدوار کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اب ان کی جیت یقینی ہو گئی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں