راولاکوٹ ، پرائیویٹ ہاسٹل میں گیس بھرنے سے نوجوان ڈاکٹر جاں بحق

راولاکوٹ (دھرتی نیوز)مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ڈاکٹر سرمد جو سی ایم ایچ راولاکوٹ میں ہاوس جاب کرتا تھا، واش روم میں گیس گیزر کی گیس لییکج سے جاں بحق ہو گیا۔وہ ہاؤس جاب کے دوران ہجیرہ روڈ پر ڈی چوک کے قریب ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا۔یہ واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات پیش آیا۔ مزید تفصیلات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں