راولاکوٹ ، کارپوریشن کی ایک سیٹ کا رزلٹ تبدیل ، نثار احمد jkpp کامیاب

راولاکوٹ (دھرتی نیوز) کنٹرول روم سے جاری نتائج کے مطابق میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کی وارڈ 6 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اورنگزیب خان 478 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے تھے لیکن اب الیکشن کمیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری نتائج کے مطابق جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار احمد کو کامیاب قرار دیا گیا ہے جس کے بعد جے کے پی پی کی مجموعی سیٹوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں